سلسلہ نمبر :734 کسی رکعت میں تین سجدے کرنے کا حکم

Header Ads Widget

سلسلہ نمبر :734 کسی رکعت میں تین سجدے کرنے کا حکم

   آج کی آچھی بات


بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 

​اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌​

ربیع الاول 06  , 1443 ھِجْــرِی

 اکتوبر 13, 2021 عِیسَوی

اسوج 29,  2077 بکـــــرمی

بـــــروز بدھ   Wednesday    

اِصلاحِ اَغلاط: عوام میں رائج غلطیوں کی اِصلاح

سلسلہ نمبر :734

کسی رکعت میں تین سجدے کرنے کا حکم


کسی رکعت میں تین سجدے کرنے کا حکم


اگر کسی شخص نے بھول کر نماز کی کسی رکعت میں دو کی بجائے تین سجدے کرلیے تو اس کے ذمے آخری قعدہ میں سجدہ سہو کرنا واجب ہے، سجدہ سہو کرلینے سے اس کی نماز درست اور ادا شمار ہوگی۔

 یہی حکم اُس صورت میں بھی ہے کہ جب بھول کر کسی رکعت میں دو رکوع کرلیے ہوں کہ اس کی وجہ سے بھی آخری قعدہ میں سجدہ سہو واجب ہوجاتا ہے۔

 حلبي صغير

(و) يجب (بتكرار الركن) هذا ثالث الستة (نحو أن يركع مرتين أو يسجد ثلاث مرات). 


 مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہ

فاضل جامعہ دار العلوم کراچی

محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

11 صفر المظفّر 1443ھ/ 19 ستمبر 2021

03362579499

………………………………............



صدقہ جاریہ کمائیں



اپنے دوستوں کو آج کی آچھی بات ویب سائٹ کو روز دیکھیں اور اپنے دوستوں کو بھی لنک سینڈ کریں

اس گروپ میں اسلامی تحریریں, قرآن پاک کا ترجمہ, احادیث, قصص الانبياء, اسلامی واقعات اور صحابہ کرام کے قصے شئیر کئے جاتے ہیں ,

گروپ جوائن کریں اور صراط مستقیم پر چل کر جنت کے حقدار بن جائیں

ان شاء اللہ 

روزانہ ایک حدیث مبارک اور قرآن پاک کی آیات کا اردو ترجمہ سبق آموز تحریر 

قصص الانبياء, اسلامی واقعات اورصحابہ کرام کے قصے حاصل

کرنے کے لیے ھمارا گروپ جوائن کریں تاکے ھم دین سیکھ سکیں

آئیں مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کریں

"الله کی عطاؤ ں پر "الحمدالله"

اور اپنی خطاؤں"پر استغفرالله کہنا,

الله كو بہت پسند ھے

 الله آپکو"تاحیات" تندرست، ایمان کےساتھ سلامت اور

"شاد وآباد"رکهے"


دعا 


یا اللہ یا رحیم یا رحمان یا کریم تمام بنی نوع انسان جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں خصوصا میری والدہ محترمہ ان سب کی آخرت آسان فرما ضغیرہ و کبیر ہ گناہوں کو معاف فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور درجات بلند فرما انکی قبروں کو منور اور جنت کا باغ بنا دے قبر کی سختیوں اور تکلیفوں کو دور فرما 

ان سب کی اگلی منزلیں آسان فرما جہنم کے عذاب اور جہنم کی آگ سے بچا اور ہمیں صحیح دین پر چلنے والا اپنا نیک عاجزی بندہ بنا دے آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما...


آمین یا رب الالعمین

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے